ٹیلی کام صارفین کی سہولت کے لیے پی ٹی اے نے کنزیومر سپورٹ سینٹر (سی ایس سی) کا آغاز کردیا۔ ٹال فری نمبرپر 55055-0800 کال کر کے بنیادی معلومات اور درج شدہ شکایت کےجواب حاصل کر سکیں گے۔
مکمل تفصیلات جانیئےاس رپورٹ میں۔۔۔۔
#NewsAlert #BreakingNews #PTA #Pakistan #TollFreeNo #PTI

0 Comments