Advertisement

Asad Umar addressing to a seminar about Knowledge economy in NUST

Asad Umar addressing to a seminar about Knowledge economy in NUST جامعات میں ریسرچ کا محور پاکستان کے مسائل کا حل ہونا چاہیے۔

نسٹ یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ انجینئرنگ یونیورسٹیوں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اعلیٰ تعلیمی ترقیاتی بجٹ میں دو گنا اضافہ کیا ہے، ہمیں اپنے ملکی اداروں کو بہتر مواقع دینا چاہیے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر ہم آج اپنے مستقبل پر خرچ نہیں کریں گے تو نقصان ہوگا، ایچ ای سی نے معاشی بحران کے باوجود ہائر ایجوکیشن بجٹ دو گنا بڑھایا ہے۔

#AsadUmar #Education #Pakistan #PSDP

economy

Post a Comment

0 Comments